برطانیہ: کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی

Mar 22, 2021 | 12:02:PM
برطانیہ: کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)2 کروڑ 76 لاکھ سے زیادہ برطانوی شہریوں نے کورونا کی پہلی خوراک لگوالی جب کہ 23 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے  ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور اتوار کو صرف 5300 نئے مریض سامنے آئے جب کہ 33 افراد انتقال کرگئے۔برطانیہ میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی یہ تعداد اکتوبر کے بعد سے سب سے کم ہے۔