(24نیوز)کراچی میں ضمنی الیکشن کے حوالے سےاین اے 249 میں بڑی پارٹیوں کے بڑے امیدوار سامنےآگئے۔
شہرقائد میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں ابھی سے شروع ہو گئیں اور سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے۔پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ حفیظ الدین اور ہمایوں عثمان بھی این اے 249 کے ضمنی الیکشن کےلئے نامزد ہو گئے۔