(شاہین عتیق) عدالت کی جانب سے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیساتھ مینار پاکستان میں پیش آنیوالے واقعے کے حوالے سے کیس میں عائشہ اکرم کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا جس کی تعمیل نا ہونے کی وجہ سے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے: بھارت سے غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونیوالا شخص گرفتار
اس کے بعد عدلات نے کیس کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی اور کیس کے 11 ملزمان کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔