آج پھر بارش کی پیشگوئی

Mar 22, 2023 | 11:19:AM

(کومل اسلم)  محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں 5 فیصد بارش کا امکان بتا دیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہورشہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26ڈگری تک جانے کاامکان ہے۔

مزید پڑھیں:  برائلرمرغی کا گوشت مزید 12روپے سستا ہوگیا 

شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 159ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ جوہر ٹاون میں آلودگی کی شرح 162ریکارڈ کی گئی ہے۔    

یاد رہے آلودگی کے اعتبار سے لاہورچوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

مزیدخبریں