(24 نیوز)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزادنے کہاکہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس جاری ہے ،شہادتوں کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا فیصلہ کیا جائے گا ،ملک بھر کے علما کے ساتھ رابطہ ہے چاند کی شہادت آئی تو اسے دیکھیں ۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہاکہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس جاری ہے، ملک بھر سے شہادتیں وصول کریں گے ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ زونل کمیٹی ممبرز و متعلقہ افراد شریک ہیں، جب شہادتیں موصول ہوئیں، اعلان کیا جائے گا۔
شہادتوں کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا فیصلہ کیا جائے گا ،مولاناعبدالخبیر آزاد
Mar 22, 2023 | 19:19:PM