ایتھوپین ایئر لائن کا پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) ایتھوپین ایئر لائن نے پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایتھوپیا کی سرکاری ائیرلائن نے لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، ایتھوپین ائیرلائن نے افریقہ کے لیے براہ راست پروازیں 2023 میں شروع کی تھیں، ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان اور افریقن ممالک میں کاروباری مواقع بڑھنے پر آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ ضمنی انتخابات، کون کون کامیاب؟ الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
وضح رہے کہ ایئرلائن لاہور اور فیصل آباد سے اپنی پروازوں کی شیڈول کا باقاعدہ اعلان کرے گی، ایتھوپین ایئرلائن نے پہلی پرواز ایدیسبابا ایئرپورٹ سے کراچی میں کی تھی۔