(24نیوز)پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ایک اور کامیاب آزاد امیدوار ہار گیا