علیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن بھی مقرر

Mar 22, 2024 | 23:55:PM
 علیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن بھی مقرر
کیپشن: علیم خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو ایک اور عہدہ مل گیا ہے۔

 وفاقی وزیر برائے نجکاری علیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن بھی مقرر کردیا گیا ہے، ان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ایک اور کامیاب آزاد امیدوار ہار گیا