سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Mar 22, 2025 | 15:37:PM
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی۔

 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 22 ڈالر فی اونس ہو گیاہے۔