صدر مملکت نے2نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

Mar 22, 2025 | 17:22:PM
 صدر مملکت نے2نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)  صدر مملکت نے 2 نئے لاء افسران کی تعیناتی کی منظوری دیدی ۔

تفصیلات کے مطابق  محمد آصف خان ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیاہے جبکہ سید مسعود الحسن ایڈووکیٹ کو بھی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کیا گیاہے ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ، دونوں نئے لاء افسران راولپنڈی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت