کوئٹہ میں تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل

Mar 22, 2025 | 22:39:PM
کوئٹہ میں تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔

بعض علاقوں میں ڈی ایس ایل سسٹم نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

موبائل سروس بھی گزشتہ رات سے بند کی گئی ہے، موبائل اور انٹرنیٹ بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق