(24نیوز)الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیخلاف ویڈیو شیئر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ویڈیو میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تنقید کی گئی۔تاہم الیکشن کمیشن نے کچھ ہی دیر بعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے متعلق ٹویٹ غلطی سے شیئر ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ نے عمران خان کی ٹیم کو ویل ڈن کہہ دیا