پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ایک ہزار کی شرط کیلئے کھمبے پر چڑھ گئے، ویڈیو وائرل 

May 22, 2021 | 22:27:PM
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ایک ہزار کی شرط کیلئے کھمبے پر چڑھ گئے، ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے انجینئر حامد الحق ایک ہزار روپے کی شرط کیلئے کھمبے پر چڑھ گئے ،حامد الحق کی پول پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق نے دوستوں سے شرط لگائی ،حامد الحق نے ایک ہزار روپے جیتنے کیلئے کھمبے پر چڑھنے کی شرط پوری کردی۔جب وہ پول سے نیچے اترے تو ان کے دوستوں کاکہناتھا کہ اس سے پہلے ہم ایک شخص کو 5 ہزار روپے آفر کر چکے تھے لیکن آپ نے ایک ہزار روپے میں شرط پوری کی ۔

یہ بھی پڑھیں:  چوہدری نثار علی پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے