(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہناتھا کہ عدالت کی کارروائی سے مطمئن ہوں ،جو لوگ مجھے لے گئے تھے وہ یہیں پیش ہوئے تھے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کے مبینہ اغوا کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ میرافون ابھی واپس نہیں کیا آرڈر ہو گیا ہے،شیریں مزاری فون کی حوالگی کیلئے آئی جی کو ڈھونڈتی رہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا، معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم