(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اتحادی حکومت میں فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں،اتحادیوں نے فیصلہ کیاتوکسی کواسلام آبادمیں داخل نہیں ہونے دینگے۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 28مئی کویوم تکبیرپرمسلم لیگ ن کاعظیم الشان جلسہ ہو گا،محترمہ مریم نوازبہاولپور جلسے سے خطاب کریں گی،پی ٹی آئی کے تمام جلسوں کاریکارڈتوڑدیں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ جب تحریک انصاف والے جب گلی محلوں میں آئیں گے تولوگ ان سے سوال پوچھیں گے۔
یہ پڑھیں:عمران خان کے لانگ مارچ کی کچھ اہمیت نہیں ، مولانافضل الرحمان
اتحادیوں نے فیصلہ کیاتوکسی کواسلام آبادمیں داخل نہیں ہونے دینگے ، رانا ثنا اللہ
May 22, 2022 | 17:27:PM