(24نیوز)نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نوازنے کہا کہ جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے، فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا 22 کڑوڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔
اب اس پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے، ڈٹ جانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل