فرح گوگی کے نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

May 22, 2023 | 16:43:PM

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور انکے شوہر احسن جمیل گجر کی غوثیہ بلڈرز کے کیس میں نیب طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت نہ ہوسکی۔

جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔

یہ بھی پڑھیے: ڈاکٹریاسمین راشد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور ہائیکورٹ کے اس دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزیدخبریں