مکان سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد

May 22, 2024 | 13:02:PM

( شجاع بھٹی)پھالیہ میں مکان سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔

 لاشوں کی شناخت 55 سالہ زہرہ بی بی اور 20 سالہ زینب کے نام سے ہوئی، پولیس نے ماں اور بیٹی کی لاشوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغازکردیا۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کابڑا فیصلہ،  قربانی کے جانوروں خریدنے والوں کیلئے خوشخبری

مزیدخبریں