مانسہرہ :شرارتی بندر شہر میں گھس آیا،شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

May 22, 2024 | 13:09:PM

(سید نعمان شاہ)مانسہرہ  میں  شرارتی بند شہر میں گھس آیاجس نے  شہریوں کی زندگی اجیران کردی۔

تفصیلات کے مطابق  شہر میں شرارتی بندر نے مقامی افراد  کی زندگی اجیران کردی ، نامعلوم مقام سے آنے والا بندر  نے مقامی شہریوں کو  پریشان کردیا۔

 بندر کو پکڑنے میں محکمہ وائلڈ کی ٹیم  بھی ناکام  ہوگئی،شہریوں نے بندر کو پکڑنے کے لیے ڈروان کیمروں کی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والاملزم گرفتار

شہری کا کہنا ہے کہ بندر کو پکڑنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر یا ڈروان فراہم کیا جائے، بندر نے متعدد شہریوں کی پائپ اکھاڑ دیے، بندر شہریوں کے چھتوں سے کپڑے اور دیگر سامان لیکر بھاگ جاتا ہے۔

صوبائی حکومت بندر کو پکڑ کر شہریوں کو مصیبت سے جان چھڑائے۔

مزیدخبریں