(عثمان خان)اپوزیشن جماعتیں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تھی،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں اپوزیشن کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچا،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دی جائے گئی،ملاقات لے بعد مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن لیڈر میڈیا سے گفتگو کریں گئے
یہ بھی پڑھیں: احسن اقبال سے قلمدان واپس،رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج مل گیا