کراچی سمیت سندھ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان 

May 22, 2024 | 20:23:PM
کراچی سمیت سندھ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان 
کیپشن: کالج کے طلبا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزادنہڑیو)پنجاب کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان  کر دیا گیا،فیصلے کا اطلاق سرکاری اورنجی کالجز دونوں پر ہوگا،محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تمام کالجز میں یکم جون 2024 سے اکتیس جولائی 2024 تک  تعطیلات ہونگی ،کالجز میں امتحابات بورڈز شیڈول کے مطابق ہونگے ، نوٹیفکیشن میں پرنسپل کو کالجز کی دیکھ بحال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپیہ پٹ گیا، ماہرین نے وجہ بھی بتا دی