معروف قوال تاج محمد نیازی انتقال کر گئے

May 22, 2024 | 21:51:PM
معروف قوال تاج محمد نیازی انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ) معروف قوال تاج محمد نیازی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

 تاج محمد نیازی دو سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، تاج محمد نیازی ہارٹ اٹیک باعث انتقال کر گئے، تاج محمد نیازی کی نماز جنازہ (کل) جمعرات کو ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع