سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی ۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمانڈ حوالے کی۔کمان تبدیلی کی تقریب کو رہیڈکوارٹرز پشاورمیں ہوئی.
یا د رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بطور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی شا دی کی شا ندا ر تقریب