انوکھا معجزہ۔۔24 انگلیوں والا خاندان۔۔ ویڈیو کی دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک) اللہ پاک کےمعجزات دنیا میں کہیں نہ کہیں رونما ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک انوکھا معجزہ برازیل کے ایک خاندان میں وقوع پذیر ہوا ہے ۔ اس انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 22, 2021
ملیے #برازیل کے De Silva خاندان سے جس کے تمام 14 افراد کے اعضاء میں ایک ایک اضافی انگلی موجود ہے۔ 24 انگلیوں والے اس خاندان کے سب سے ننھے فرد کی حال ہی میں پیدائش ہوئی ہے۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/Gs4YXF5VLg
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ برازیل کے ڈی سلوا خاندان میں تمام 14 افراد کے اعضاء میں ایک ایک اضافی انگلی موجود ہے۔ 24 انگلیوں والے اس خاندان کے سب سے ننھے فرد کی حال ہی میں پیدائش ہوئی ہے۔ اس خاندان کے افراد کے ہاتھوں اور پیروں کی 24 انگلیاں ہیں۔قبل از پیدائش جنیاتی تبدیلی کے سبب یہ خاندان کافی معروف ہو گیا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق اس تبدیلی کی وجہ اس خاندان کا سربراہ مرد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی شہری کا بچے سے بے ساختہ پیار۔۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے