وفاقی کابینہ کااجلاس طلب، اہم تعیناتی کے معاملہ پرغور ہو گا

کیپشن: وزیراعظم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا،کابینہ اجلاس 24 نومبر کو صبح 9 بجے ہو گا ۔
اجلاس میں اہم تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے،کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔