(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16افراد جاں بحق ہوگئے۔ 567نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.44فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں39ہزار200افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،567مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار704مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر سٹیٹ بنک کا بیان۔ڈی این اے پینل کا اظہار حیرت