شوٹنگ کرتے ہوئے اداکار سےاصلی گولی چل گئی۔اداکارہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بیلد ون نے اصلی گولی چلا دی، جس سےساتھی ڈائریکٹر فوٹو گرافر خاتون جان بحق ہو گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اس دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹوگرافر تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور:کالعدم جماعت کا احتجاج ۔ مختلف علاقے سیل ۔۔۔میٹرو بس سروس بھی محدود