(ویب ڈیسک )راولپنڈی اسلام آباد کے داخلی مقام فیض آباد انٹر چینج پر پولیس گردی، پولیس نے احتجاج کی کوریج کیلئے موجود 24 نیوز کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر مظہر سیال نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ 24 نیوز کے کیمرہ مین نفیس آرائیں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کیمرہ مین سے کیمرہ اور موبائل فون بھی چھین لیا۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا فخر کے گھر صف ماتم بچھ گئی