مریم نواز کا عمران خان کی احتجاج ختم کرنے کی کال پر ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کےلئے نکلا کون ؟
24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ جب کوئی نہیں نکلا تو عمران خان نے شرمندگی سے کال واپس لے لی ، ان کاکہناتھا کہ احتجاج ہوا کہاں جو عمران خان نے کال واپس لی۔
مریم نواز کا عمران خان کی کال پر ردعمل
— 24 News HD (@24NewsHD4) October 22, 2022
عمران خان کے لئے نکلا کون ؟ مریم نواز کا سوال
جب کوئی نہیں نکلا تو عمران خان نے شرمندگی سے کال واپس لے لی ، مریم نواز
احتجاج ہوا کہاں جو عمران خان نے کال واپس لی، مریم نواز pic.twitter.com/gIWdRISLgZ
یہ بھی پڑھیں: میلبرن میں بارش کے بعد موسم نے کروٹ لے لی