مریم نواز کا عمران خان کی احتجاج ختم کرنے کی کال پر ردعمل

Oct 22, 2022 | 22:15:PM

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کےلئے نکلا کون ؟
24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ جب کوئی نہیں نکلا تو عمران خان نے شرمندگی سے کال واپس لے لی ، ان کاکہناتھا کہ احتجاج ہوا کہاں جو عمران خان نے کال واپس لی۔

یہ بھی پڑھیں: میلبرن میں بارش کے بعد موسم نے کروٹ لے لی

مزیدخبریں