طیارہ گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بھارتی ریاست پونے میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا حکام کے مطابق تربیتی طیارہ مہاراشٹر کے پونے ضلع کے گوجوباوی گاؤں کے قریب تربیتی سیشن کے دوران گر کر تباہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پائلٹ اور طیارے میں سوار شخص جس کا تعلق ایک نجی فلائٹ ٹریننگ اکیڈمی سے ہے دونوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
#WATCH | Maharashtra: Red Bird Academy Tecnam aircraft VT-RBT made an emergency landing near Baramati airfield. The instructor and trainee both are safe. Further investigation underway: DGCA ( Directorate General of Civil Aviation) https://t.co/yJ8AWToTUw pic.twitter.com/7Ajapflbra
— ANI (@ANI) October 22, 2023
مزید پڑھیں: عاطف اسلم نے فلسطینیوں کیلئے 15 ملین عطیہ کردیے
ریڈ برڈ فلائٹ ٹریننگ اکیڈمی سے تعلق رکھنے والا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز شام 5 بجے بارامتی تعلقہ کے تحت کٹفال گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی مزید تحقیقات جاری ہیں۔