سعودی عرب نے حق ادا کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
قاہرہ میں مصر کی سربراہی میں امن اجلاس کا انعقاد کیا گیا،عرب ممالک نے اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی کی کوششوں کو مسترد کردیا۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہاکہ غزہ دردناک تباہی سے گزر رہا ہے،فلسطینیوں کو مسلسل افراد کی ضرورت ہے،انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے۔