(راحیل بیگ)ٹک ٹاکر مناہل ملک نے لیک ہونے والی ویڈیو کی تردید کر دی۔
مناہل ملک کا کہنا ہے کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے،ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں۔ٹک ٹاکر کا مزید کہنا ہے کہ ویڈیو کے بعد سے میں اور میری فیملی ڈیپریشن میں ہیں،ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایم کیو ایم نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے خاتون رہنما کا نام فائنل کرلیا