گلوکار ملکو کا نیا گانا ’ٹائم‘ ریلیز

Oct 22, 2024 | 00:38:AM

(زین مدنی) گلوکار ملکو کا نیا گانا ’ٹائم‘ ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری ملکو اور سانول خان نے لکھی ہے، گانے میں ریپر سانول خان نے بھی پرفارم کیا ہے، گانے کی ویڈیو دبئی میں شوٹ کی گئی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو مبین اختر نے ڈائریکٹ کی ہے۔

مزیدخبریں