پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے

Oct 22, 2024 | 10:00:AM
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔

سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے,بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرِ تعلیم اور وزیرِ اطلاعات رہ چکے ہیں۔