نوازشریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

Oct 22, 2024 | 10:07:AM
نوازشریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

نواز شریف جمعہ کے روز دبئی روانہ ہوں گے، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن کیلئے روانہ ہوں گے، لندن میں 2 روز قیام کے بعد امریکا جائیں گے۔

مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے لندن پہنچیں گی، نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔