(آزاد نہڑیو)سندھ سرکار کا ہندو ملازمین کو دیوالی کے موقع پر تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا حکم۔
تفصیلات کے مطابق ہندو برادری مذہبی تہوار دیوالی یکم نومبر کو منائے گی ،سندھ سرکار نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو رواں ماہ کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو ایڈوانس 25 آکتوبر کو تنخواہ ادا کی جائے گی ،محکمہ خزانہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا ۔