(24نیوز)حافظ آباد میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگادی ۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سالہ عشرت مولو چک کی رہائشی ہے۔خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔