(24نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل نے جبری تبدیلی مذہب بل کے مسودے پر اپنی رائے دے دی،اسلامی نظریاتی کونسل نے جبری تبدیلی مذہب کو منسوخ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے لینے کے لئے بھیجا گیا جبری تبدیلی مذہب بل کا مسودہ اسلامی نظریاتی کونسل نے واپس بھیجوا دیا، ذرائع کے مطابق مذہب اسلام کو قبول کرنے کے لئے عمر کی کوئی شرط نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے۔
زرائع اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کے قانونی مسودے میں کسی مذہب کو اختیار کرنے کے لئے عمر کی شرط رکھی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلح افراد کا چیک پوائنٹ پر حملہ، 3 افراد جاں بحق