(ویب ڈیسک) رواں سال نیپرا کی جانب سے منظور کیا گیا بجلی کا نیا ٹیرف اکتوبر سے لاگو ہوگا۔
نئے ٹیرف کے مطابق بجلی کی قیمت 4 روپے 10 پیسے فی یونٹ بڑھ جائے گی جبکہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول اٰیڈجسٹمنٹ چارجز اور دیگر ٹیکسز الگ سے شامل کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیے: ڈالر ملکی تاریخ کی بُلند ترین سطح پر