ٹانک، تیز رفتاری کے باعث کار حادثے میں 6افراد جاں بحق

Sep 22, 2024 | 19:32:PM
ٹانک، تیز رفتاری کے باعث کار حادثے میں 6افراد جاں بحق
کیپشن: حادثے کا شکار ہونیوالی کار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹانک میں تیز رفتاری کے باعث کار حادثے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق المناک حادثہ دور افتادہ پہاڑی علاقہ خرگئی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا،جہاں تیز رفتار کار حادثے کا شکارہو گئی ، حادثے میں 6 افراد موقع  پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔

مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں،تعلق جنوبی وزیرستان تودہ چینہ سے بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف سیاستدان کیساتھ تعلقات پر خاتون صحافی کی منگنی ٹوٹ گئی