کھاریاں،سنگدل ماں نے تیزاب پلاکر بچوں کو قتل کردیا

Sep 22, 2024 | 20:42:PM
کھاریاں،سنگدل ماں نے تیزاب پلاکر بچوں کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیدتنویرنقوی)کھاریاں میں سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس نے مطابق سنگدل ماں نے اپنے 2 لخت جگر کو تیزاب پلا کر قتل کر دیا،بچوں میں 6 سالہ آہل، 7 سالہ ساہل شامل ہیں،لاشیں گھر سے برآمدہوئی، دونوں بچوں کی لاشیں سرکاری ہسپتال ڈنگہ منتقل کر دی گئیں، پولیس کے مطابق ملزمہ نے خود کو بھی گلہ میں پھندا ڈال کر خود کو مارنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکا صدارتی انتخابات، انتخابی نتائج پر ووٹرز حیران وپریشان

ٹیگز: