دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ زمبابوے نے پاکستان کو جیت کےلئے 119زنز کا ہدف دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔زمبابوے سے 20 اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا لئے اور پاکستان کو جیت کےلئے 119زنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق زمبابوے کی ٹیم دوسرے ٹی 20 میں کچھ دیر بعد اپنی بیٹنگ کا آغاز کریگی۔پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حیدر علی کی جگہ آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ محمد نواز کی جگہ ارشد اقبال آج ٹی ٹوئنٹی ڈیبو کریں گے۔
زمبابوین بلے باز کریگ ایروین زخمی ہونے کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے، انکی جگہ تریسائی ماساکاندا اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔