انٹربینک میں ڈالر41 پیسے مہنگا ہوگیا

Apr 23, 2021 | 15:11:PM

(24 نیوز) انٹربینک میں ڈالر41 پیسے مہنگا ہوگیا.

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 153.46 روپے سے بڑھ کر 153.87 روپے پر بند ہوا۔

معاشی تجزیہ کار اسد رضوی کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے پر بیلنس آف پیمنٹ پر دباؤ بڑھا ہے ،سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 6.2 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فلسطینی  سفارت خانہ کے  کونسلر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

مزیدخبریں