صدر مملکت کی شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کی اپیل کردی ۔
صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک مرحلہ پر آچکا ہے،وزیراعظم اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئی ہدایات پر عمل کریں ۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ مساجد، بازاروں میں شہری ماسک کااستعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں ۔
Covid-19 is at a dangerous stage. Please follow new directions announced by PM & GoP.
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) April 23, 2021
I request responsible people in mosques, bazaars etc to voice concern, ensure & encourage everyone to mask & pray/work with social distancing. My country must show discipline & Allah will help.
یہ بھی پڑھیں: 100 رنز سے کم سکور پر آؤٹ ہونا افسوس ناک ہے، بابراعظم