پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ۔وزیر خزانہ نے خبردار کر دیا

Apr 23, 2022 | 09:13:AM
پٹرول، فائل فوٹو
کیپشن: پٹرول، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم متفق ہیں کہ ان سبسڈیز کے متحمل نہیں ہوسکتے جو ہم دے رہے ہیں، ہمیں اس کو کم کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:    میٹرک کے امتحانات کب ہونگے؟ ڈیٹ شیٹ آگئی