(احتشام کیانی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فُل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، عدالت نے مداخلت پر ادارہ جاتی ریسپانس دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ریسانس دینے کا متفقہ فیصلہ کر لیا ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام تجاویز متفقہ طور پر سپریم کورٹ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ، فُل کورٹ میں کسی بھی جج کی تجویز پر کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مزار قائد پر حاضری