کوئٹہ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے شہید لیویزاہلکار انسدادپولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے۔