ترکیہ میں زلزلہ،پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ،شہباز شریف

Apr 23, 2025 | 19:23:PM
ترکیہ میں زلزلہ،پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ،شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ پہ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔

رپورٹ کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک  پیغام میں ترکی میں آنیوالے زلزلے کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔وزیراعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اس قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری،ایف ای ڈی ختم