سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

Aug 23, 2021 | 14:19:PM

(24 نیوز)کورونا کیسز میں اضافہ کے بعدسندھ حکومت نے اسکولز اور کالجز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دوسری جانب آل پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن کا سندھ نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج سے نجی اسکولز میں آوٹ ڈور اسکولنگ کا اعلان کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹیزاورکالجز میں داخلے۔۔ طلبا کو قرضہ دینے کا فیصلہ

مزیدخبریں